حیدرآباد۔19۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
چنانچہ حیدرآ باد میں جہاں گرمی کی شرح 37 ریکارڈ کی گئی تو
آج ریاست
میں سب سے زیادہ بھدراچلم میں گرمی کی شرح 40ریکارڈ کی گئی۔اسی طرح اسکے
بعد محبوب نگر اور کرنول میں 39گرمی کی شدت کا ریکارڈ کیا گیا۔